حیدرآباد،یکم جنوری(اعتمادنیوز)ریاستی ٹیکنکل ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ بورڈ نے چہارشنبہ کے بتایاکہ ٹائپ رائٹنگ اور شارٹ ہینڈ امتحانات
فروری کے مہینے میں منعقدہونگے۔بورڈسیکریٹری ڈی وینکٹیشورلو نے بتایا کہ نوٹیفیکشن ،ٹائم ٹیبل اوردرخواست فارموں وغیر ہ کے جمع کرنے کی تفصیلات www.apstet.net/twshportalاورwww.sbtetap.gov.inسے حاصل کی جاسکتی ہے۔